اتوار,  01 نومبر 2026ء

متحدہ عرب امارات میں ٹرک سے ٹکرا کر ایشیائی فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جاں بحق

متحدہ عرب امارات میں ٹرک سے ٹکرا کر ایشیائی فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جاں بحق

ریاض (روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں فوڈ ڈیلیوری کمپنی کیلئے کام کرنے والا ایشیائی موٹر سائیکل سوار سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق حادثہ جمعہ کی شب فجیرہ خورفکان روڈ کے علاقے فوز میں رات تقریباً 8