جمعرات,  30 جولائی 2026ء

مانچسٹر میں سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے 5 اگست کو احتجاج کا اعلان

مانچسٹر میں سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے 5 اگست کو احتجاج کا اعلان

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ کے نارتھ ویسٹ چیپٹر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر 5 اگست کو مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کیے گئے احتجاجی پوسٹر کے مطابق مظاہرہ شام