







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مالیاتی اداروں اور اہم انفرااسٹرکچر پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس ( اےآئی ) کے ذریعےسائبرحملوں کاخطرہ بڑھ گیا۔ اس حوالے سے نیشنل سائبرایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے ایمرجنگ اےآئی سائبر خطرات پر ایڈوائزری جاری کردی ہے جس کے مطابق بینکوں کےکور بینکنگ سسٹمز، ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارمز سمیت تیل