جمعه,  06 نومبر 2026ء

مارگلہ ایونیو موٹروے لنک چند ہفتوں میں مکمل ہوگا، اسلام آباد میں عالمی معیار کا سفاری پارک بنانے کا اعلان

مارگلہ ایونیو موٹروے لنک چند ہفتوں میں مکمل ہوگا، اسلام آباد میں عالمی معیار کا سفاری پارک بنانے کا اعلان

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ مارگلہ ایونیو کو موٹروے سے منسلک کرنے کا منصوبہ مقررہ وقت سے پہلے آئندہ چند ہفتوں میں مکمل کرلیا جائے گا، جبکہ اسلام آباد میں عالمی معیار کا سفاری پارک اور جدید چڑیا گھر بھی قائم کیا جائے