بدھ,  16  ستمبر 2026ء

قومی اسمبلی میں سندھ اور بلوچستان کے پانی کے حقوق کے لیے پیپلز پارٹی کا احتجاج

قومی اسمبلی میں سندھ اور بلوچستان کے پانی کے حقوق کے لیے پیپلز پارٹی کا احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکینِ قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں سندھ، بلوچستان اور زیریں علاقوں کے پانی کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور احتجاج کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری، رکن قومی اسمبلی سحر کامران، آغا