پیر,  21  ستمبر 2026ء

فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی

فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی حکومت نے فیول ریلیف اسکیم میں عوام کیلیے ایک اور بڑی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی فیول ریلیف اسکیم پر عوامی ردعمل کے بعد قومی اسٹیئرنگ کمیٹی فیول سبسڈی کا اجلاس ہوا جس میں موٹرسائیکل، گاڑیوں اور