منگل,  10 نومبر 2026ء

عدالت کا لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کرانے کا حکم

عدالت کا لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کرانے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی