منگل,  18  اگست 2026ء

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 91.50 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 91.50 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اضافے کے بعد 91.50 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید جنگی اور سیاسی کشیدگی کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔