








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی ایوی ایشن اور دفاعی تجزیاتی رپورٹس کے تازہ اعداد و شمار نے ’معرکہِ حق‘ کے دوران پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارت کے چار رافیل لڑاکا طیارے تباہ ہونے کے پاکستانی مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی ہے، جس سے بھارتی فضائیہ