اتوار,  14 جون 2026ء

’’طوفان پاکستان سے آیا ہے‘‘ بھارت میں شدید آندھی اور بارش کے بعد نیا ہنگامہ

’’طوفان پاکستان سے آیا ہے‘‘ بھارت میں شدید آندھی اور بارش کے بعد نیا ہنگامہ

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) شمالی بھارت کے مختلف علاقوں میں اچانک موسمی تبدیلی کے باعث شدید آندھی، گرد آلود طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش نے معمولاتِ زندگی متاثر کر دیئے ہیں۔ بھارتی محکمہ موسمیات  نے ہفتے کے لیے دہلی اور ملحقہ علاقوں میں یلو الرٹ جاری کرتے ہوئے مزید