








ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش واپسی کیلئے نئے پاسپورٹ کی درخواست دے دی تاہم بنگلہ دیشی حکومت نے درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ نے بھارت میں خود ساختہ جلاوطنی کے دوران بنگلہ دیشی پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ