







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سیاسی وابستگی اور شخصیت پرستی کے رجحان پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پاکستانی کرنسی نوٹوں پر بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کی جگہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر