اتوار,  25 اکتوبر 2026ء

سہ ملکی ون ڈے سیریز : انگلینڈکا پاکستان کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف

سہ ملکی ون ڈے سیریز : انگلینڈکا پاکستان کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دیا ہے۔   پاکستانی ٹیم آج خواتین میں چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے حوالے سے گلابی رنگ کی کِٹ پہن کر میدان میں اتری ہے۔ سیریز کے