سپریم کورٹ: بیوی کے قتل کے مجرم کی عمر قید برقرار رکھنے کا حکم، اپیل مسترد September 14, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے بیوی کے قتل کے مجرم کی عمر قید برقرار رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے حبیب اللہ کی اپیل مسترد کردی اور 5 لاکھ روپے معاوضے کا حکم برقرار رکھا۔ عدالت عظمٰی نے کراچی میں اہلیہ کے قتل کے مجرم