

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا کی کمائی پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز منظور کرلی گئی تاہم سالانہ 6 لاکھ تک آمدن ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز (یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک