پیر,  17  اگست 2026ء

سندھ تقسیم نہیں ہوگا لیکن ایم کیو ایم کو تقسیم ہوتا ہوا ضرور دیکھ رہا ہوں: ناصر حسین شاہ

سندھ تقسیم نہیں ہوگا لیکن ایم کیو ایم کو تقسیم ہوتا ہوا ضرور دیکھ رہا ہوں: ناصر حسین شاہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی خود ساختہ قیادت نہ کراچی کے عوام کی منتخب کردہ ہے اور  نہ ہی حقیقی نمائندہ۔ ایم کیو ایم  رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے ناصرحسین شاہ نے کہا کہ