سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنےکو تیار ہیں لیکن امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ بدلنا ہوگا: ایران

سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنےکو تیار ہیں لیکن امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ بدلنا ہوگا: ایران

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیرخاجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنےکو تیار  ہیں لیکن امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ رویہ بدلنا ہوگا۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب، قطر، ترکیے، مصر، عراق اور آذر بائیجان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر رابطے