هفته,  23 نومبر 2024ء

سعودی عرب

اے ایس پی شہر بانو اہل خانہ سمیت شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کریں گی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ کے شاہی مہمان کے طور پر ریاض کے دورے کا اہتمام کریں گے۔ یہ اقدام اے ایس پی کے لاہور کے اچھرہ مارکیٹ میں ایک خاتون

بچوں کے ساتھ عمرہ کیسے کریں؟ سعودی عرب نےاہم ہدایات جاری کر دیں

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی حکومت نے اپنے بچوں کے ساتھ عمرہ کرنے کے خواہشمند تمام والدین کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ ہدایات رمضان سے پہلے جاری کیے گئے ہیں جس میں عمرہ کرنے کے لیے دنیا بھر سے مسلمان خاندانوں کی آمدہوئی ۔ حج اور عمرہ کی

کیا واقعی خواتین محرم کے بغیر حج کر سکتی ہیں؟ سعودی عرب نے وضاحت کردی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) آئندہ حج کے قریب آتے ہی سعودی عرب کے حکام نے محرم کے بغیر سفر کرنے والی خواتین کے مسئلے پر ردعمل دیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اب خواتین کو حج کرنے کے لیے محرم ہونے

معذوری عزم کو نہ روک سکی ، سعودی نوجوان نےپرفیوم کا اپنا برانڈ بنا لیا

سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)سعودی نوجوان نے معذوری کے باوجود پرفیوم کا اپنا برانڈ بنا لیا ہے۔ سعودی نوجوان عبدالرحمن العریفی نے اپنی معذوری کو کاروباری کامیابی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا اور پرفیوم کا اپنا برانڈ بنالیا۔  العربیہ کے مطابق عبدالرحمن العریفی نے بتایا کہ وہ پرفیومری

جنرل ساحر شمشاد مرزا کاسعودی عرب،ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستانی پویلین کا افتتاح

ریاض (نیوزڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا، دفاعی شوکا اہتمام جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز نے کیا اور یہ 8 فروری تک

تاریخ میں پہلی بارسعودی عرب میں الکحل اسٹور کھولنے کی تیاریاں

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں پہلا الکحل سٹور کھولنے کی تیاریاں،ریاض میں ڈپلومیٹک کوارٹر میں آئندہ کچھ ہفتوں میں الکحل سٹور کا افتتاح کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الکحل اسٹور غیر ملکی سفارتکاروں کیلئے کھولا جائے گا،الکحل خریداروں کو پہلے سعودی وزارت خارجہ سے کلیئرنس کوڈ حاصل

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین کو ماسک کی پابندی کی ہدایت کر دی گئی

جدہ (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں کے نگران اعلیٰ کیجانب سے ممکنہ کرونا الرٹ جاری کرتے ہوئےمسجد الحرام مکہ مکرمہ اورمسجد نبوی ﷺ مدینہ منورہ میں زائرین ماسک کی پابندی کرنیکی ہدایت کر دی گئی ۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں نگراں ادارے نے زائرین

سعودیہ کے بعد یو اے ای نےبھی انکم ٹیکس نہ لینے کا اعلان کردیا

شارجہ (روشن پاکستان نیوز ) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ انفرادی سطح پر انکم ٹیکس متعارف کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا گلف نیوز کے مطابق یو اے ای کے نائب وزیر خزانہ یونس الخوری نے بتایا کہ سعودی عرب کی طرح