








ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں تین پاکستانیوں کو ہیروئن اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی حکام نے ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں سزا یافتہ تین پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے جبکہ یہ کارروائی ان کے مقدمات کی سپریم کورٹ سے