جمعرات,  10  ستمبر 2026ء

’’ ستمبر بنا ستم گر‘‘، پہلے عشرے میں پٹرول 28 روپے 9 پیسے فی لٹر مہنگا

’’ ستمبر بنا ستم گر‘‘، پہلے عشرے میں پٹرول 28 روپے 9 پیسے فی لٹر مہنگا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ستمبر کے پہلے دس روز کے دوران نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، حکومت نے یومیہ بنیادوں پر پٹرول کی قیمت چھ بار بڑھائی جبکہ ایک بار کمی ہوئی۔ ستمبر میں پٹرول کی قیمت میں مجموعی طورپر