جمعه,  06 نومبر 2026ء

سب کو پتہ ہے غریب کے ساتھ کیا ہو رہا ہے: شیخ رشید

سب کو پتہ ہے غریب کے ساتھ کیا ہو رہا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ غریب کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی)  کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنخواہوں پر گزارا