جمعرات,  03  ستمبر 2026ء

دی لائف ریزیڈنشیا متاثرین کا نیب آفس کے باہر احتجاج، انصاف کی فراہمی کا مطالبہ

دی لائف ریزیڈنشیا متاثرین کا نیب آفس کے باہر احتجاج، انصاف کی فراہمی کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) دی لائف ریزیڈنشیا کے متاثرین نے اپنے مطالبات کے حق میں سید ظفر اللہ پاشا کی قیادت میں نیب آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاج میں متاثرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن