لاہور میں ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق November 7, 2026
دنیا کا سب سے طویل سورج گرہن کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی December 10, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی خلائی ادارے ناسا کے مطابق 2 اگست 2027 کو پچھلے 100 سالوں میں سب سے طویل سورج گرہن ہوگا۔ ناسا کے مطابق سورج گرہن کی کلّی تاریکی تقریباً 6 منٹ 23 سیکنڈ تک جاری رہے گی، جو زمین سے دیکھنے والے گرہنوں میں حالیہ صدی