

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے ترقیاتی پروگراموں اور شعبہ صحت کے لیے شروع کیے گئے پروگراموں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 بارے اجلاس ہوا جس میں صحت، زراعت