هفته,  08  اگست 2026ء
دلچسپ!97 سالہ برطانوی خاتون نے ہوائی جہاز کے پروں پر ’واک‘ کر کے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی 97 سالہ خاتون بیٹی برومیج نے اپنا ہی منفرد ریکارڈ توڑ ڈالا۔

بیٹی برومیج نے ایک بار پھر غیرمعمولی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوائی جہاز کے پروں پر کھڑے ہو کر ونگ واک (Wing Walking) کا خطرناک کرتب انجام دیا اور اپنا ہی ورلڈ ریکارڈ بہتر بنا دیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ یافتہ بیٹی برومیج Betty Bromage کہتی ہیں وہ یہ کام نہ کرتیں تو زندگی سے بور ہوچکی ہوتیں۔

برطانیہ: دل کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری، روزانہ استعمال کی نئی دوا کی منظوری

خیال رہے کہ بیٹی برومیج 10 برس میں 6 بار ونگ واک کرچکی ہیں۔

مزید خبریں