







حافظ آباد(شوکت علی وٹو)تھانہ سٹی حافظ آباد پولیس کی بروقت کارروائی، خاتون کو ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار۔ ملزم آفاق نے گلی سے گزرتی خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کیا اور نازیبا حرکات کیں۔ ملزم کی خاتون کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل