جمعه,  06 نومبر 2026ء

جناح گارڈن ڈپلیکیٹ پلاٹس کیس، اگلی سماعت 19 نومبر کو مقرر، فریقین سے تحریری جواب طلب

جناح گارڈن ڈپلیکیٹ پلاٹس کیس، اگلی سماعت 19 نومبر کو مقرر، فریقین سے تحریری جواب طلب

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین) جناح گارڈن انکوائری رپورٹ،اہم عدالتی پیش رفت،ڈپلیکیٹ پلاٹس کیس، اگلی سماعت 19 نومبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی رجسٹرار نبیل میمن کی عدالت میں جناح گارڈن انکوائری رپورٹ کی اے سی صدر نے سماعت کی۔سماعت کے موقع پر جہاں مینجمنٹ کی جانب