کسی بھی وزیر کیخلاف کرپشن کی شکایت سامنے آئی تو قسم کھاتی ہوں نہیں بخشوں گی: مریم نواز November 10, 2026
جب سے ہم نے ہوش سنبھالا۔۔،!! April 21, 2024 جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ ہم پاکستانیوں نے بحیثیت قوم کبھی اپنی ناکامی کو تسلیم نھیں کیا ہے۔ چاہے وہ اپنے ملک میں انتظامی امور کے میدان میں ناکامی ہو۔ ملکی معیشت میں زبوں حالی کا میدان ہو۔ ذرعی ملک ہونے کے باوجود