بدھ,  09  ستمبر 2026ء

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کا پہلی اننگز میں انگلینڈ کیخلاف مایوس کن آغاز، 100 پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کا پہلی اننگز میں انگلینڈ کیخلاف مایوس کن آغاز، 100 پر 7 کھلاڑی آؤٹ

برمنگھم (روشن پاکستان نیوز) تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور پاکستانی ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنزبنا چکی ہے۔ برمنگھم  میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ