








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے مولانا فضل ارحمان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تہران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہورہا تھا اس لیے وہاں میری موجودگی ضروری نہیں تھی۔ قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کی گزشتہ روز کی تقریر