

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر بیڈفورڈ کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 89 افراد زخمی ہو گئے۔ برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس کے مطابق جمعہ کی شام 5 بج کر 15 منٹ پر دو ایسٹ مڈلینڈز ریلوے (EMR) ٹرینوں کے درمیان حادثے