هفته,  04 جولائی 2026ء

بیرونِ ملک مقیم کارکنوں سے متعلق مبینہ فہرستیں سامنے آنے کا دعویٰ

بیرونِ ملک مقیم کارکنوں سے متعلق مبینہ فہرستیں سامنے آنے کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ، قطر اور مشرقِ وسطیٰ میں مقیم ایک تنظیم کے سوشل میڈیا حامیوں سے متعلق مبینہ فہرستیں تیار کی گئی ہیں، جن میں مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے افراد کے کوائف شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق فہرستوں میں برطانیہ،