بدھ,  25 نومبر 2026ء

بھارت: کیفے میں پارٹی کے بعد خاتون سے اجتماعی زیادتی، 2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار

بھارت: کیفے میں پارٹی کے بعد خاتون سے اجتماعی زیادتی، 2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار

نئی دلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے کیفے میں پارٹی کے بعد 22 سالہ خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاتون اور ملزمان دہلی کے علاقے کرکڑدوما میں واقع کیفے میں ملازمت کرتے تھے، پیر کی رات متاثرہ خاتون سمیت 8 افراد