بدھ,  25 نومبر 2026ء

بری امام میں 40 سے زائد مبینہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی نہ ہوسکی، پولیس پر سرپرستی کے الزامات

بری امام میں 40 سے زائد مبینہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی نہ ہوسکی، پولیس پر سرپرستی کے الزامات

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین) شہر اقتدار کے حساس ترین علاقہ صدر،وزیراعظم،سپریم کورٹ،پارلیمنٹ ہاوسز سے ملحقہ آبادی نورپور شاہاں بری امام میں ڈی آئی جی علی وسیم کے احکامات کے باوجود 40 سے زائد ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ آئس ہیروئن افیون گردا شراب فروشوں کے خلاف کاروائی عمل میں نہیں لائی