







لندن(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ہائی کمیشن لندن میں نادرا، پاسپورٹ اور ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئیں۔ پاکستان ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ساحل کے قریب انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی کی اطلاع کے بعد آن لائن رابطوں میں ممکنہ تعطل کے خدشے کے