بدھ,  11 نومبر 2026ء

برطانوی ائیربیس پر ناکام حملے کی ہدایات نیویارک کی جیل سے دی گئیں: امریکی حکام

برطانوی ائیربیس پر ناکام حملے کی ہدایات نیویارک کی جیل سے دی گئیں: امریکی حکام

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی پراسیکیوٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی حمایت یافتہ ایک طاقتور ملیشیا کے کمانڈر نے بروکلن (نیویارک) کی جیل سے برطانیہ میں ایک ائیربیس کو نشانہ بنانے کی ناکام سازش کی ہدایات دینے میں مدد کی تھی۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق وفاقی پراسیکیوٹرز