اردن میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں میں 2 فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے، متعدد ہیلی کاپٹروں کو نقصان پہنچا: امریکی اخبار July 19, 2026
ایک دن میں نرخ میں بڑا اضافہ، سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی January 28, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونے کے نرخ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ایک ہی دن میں قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ سونے کی قیمت میں 21 ہزار ایک سو روپے کا اضافہ ہونے سے نئی فی تولہ قیمت پہلی بار ساڑھے پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔