جمعرات,  10  ستمبر 2026ء

ایپل نے آئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس متعارف کرا دیے

ایپل نے آئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس متعارف کرا دیے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس متعارف کرا دیے ہیں۔ نئے آئی فونز میں 48 میگا پکسل فیوژن مین کیمرا پہلی مرتبہ ویری ایبل اپرچر کے ساتھ دیا گیا ہے جس کے ذریعے صارفین تصویر بناتے وقت زیادہ تخلیقی