هفته,  31 اکتوبر 2026ء

ایپسٹین اور سابق شہزادہ اینڈریو کے دورۂ بالمورل کیسل کی پولیس تحقیقات شروع

ایپسٹین اور سابق شہزادہ اینڈریو کے دورۂ بالمورل کیسل کی پولیس تحقیقات شروع

لندن(روشن پاکستان نیوز) اسکاٹ لینڈ پولیس نے برطانوی شاہی خاندان کی رہائش گاہ بالمورل کیسل میں جیفری ایپسٹین، گیلین میکسویل اور سابق شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کے قیام اور دوروں سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس اسکاٹ لینڈ کے مطابق اسے اس معاملے پر معلومات موصول ہوئی