جمعرات,  19 نومبر 2026ء

اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت 2 ٹک ٹاکرز گرفتار

اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت 2 ٹک ٹاکرز گرفتار

بہاولنگر(کرائم رپورٹر)اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت 2 ٹک ٹاکرز کو گرفتار کیا گیا ہے، جن پر شہریوں کو ہنی ٹریپ کر کے بلیک میل کرنے کا الزام ہے۔ پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد میں پولیس نے دو ٹک ٹاکرز ساجدہ عرف عروج اور ملائکہ عرف مسکان کو