








واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے، بات چیت کا سلسلہ برقرار ہے اور امریکا کے پاس مذاکرات کے لیے وقت موجود ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ سے تہران کے ساتھ