اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ٹیکس ریٹرن فائل کرنا آسان بنا دیا گیا

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ٹیکس ریٹرن فائل کرنا آسان بنا دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوورسیز پاکستانیوں کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنا مزید آسان بنا دیا گیا ہے، جس کے تحت وہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنی ریٹرنز با آسانی جمع کرا سکتے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرونِ ملک