بدھ,  05  اگست 2026ء

انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

17 اگست کو 100 اور 1,500 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی، کروڑوں روپے کے انعامات جیتنے کا موقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرکزی نظامتِ قومی بچت کے تحت 17 اگست 2026 کو دو اہم قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ایک ہی روز منعقد ہوگی۔ اس موقع پر 1500 روپے اور 100 روپے کے انعامی بانڈز کے لاکھوں ہولڈرز اپنے بانڈ نمبرز کے نتائج کا بے چینی سے