کسی بھی وزیر کیخلاف کرپشن کی شکایت سامنے آئی تو قسم کھاتی ہوں نہیں بخشوں گی: مریم نواز November 10, 2026
!!امی جی سے ادھوری ملاقاتیں۔۔۔ April 21, 2024 تحریر: شہریاریاں ۔۔ شہریار خان سب کی سالگرہ بہت محبت کے ساتھ منانے والی امی جی کا ہمیں بہت عرصے تک پتا نہیں چلا کہ وہ اپنی سالگرہ کیوں نہیں مناتیں۔۔ ایک روز کسی نے پوچھا کہ آپ کی تاریخ پیدائش کیا تھی تو بس مسکرا دیں۔ اپنی نانی سے