اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے 8 فروری کو موبائل سروس اور انٹرنیٹ کی بندش کے بارے میں واضح کیا کہ حکومت نے اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔ پاکستان 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے لیے تیار ہے۔
سوات (روشن پاکستان نیوز )سوات اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر (این ایس ایم سی) نے تصدیق کی ہے کہ سوات اور آس پاس کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے
نیویارک (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑچاہتے ہیں۔نگران حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کےحق میں جانبدارہیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نوا ز سے پیپلزپارٹی کا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی آج ایک اور تجرباتی مشق کی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق مشق میں تمام مطلوبہ مراحل اور اہداف کی کامیابی سے تکمیل ہوئی،تجرباتی مشق میں ملک بھر کے 859 انتخابی حلقوں کے ریٹرننگ آفیسرز شریک ہوئے۔ ترجمان کا مزید
اسلام آبا د( روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں 3 سال خاموش رہنے کی ڈیل کی پیشکش کی گئی، خاموش بیٹھنے کے بجائے کیسز چھوڑنے اور چپ رہنے کی پیشکش کی رپورٹس کے مطابق عمران خان
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ خواتین کے ووٹ سے متعلق واضح فتویٰ دے چکے ہیں ۔ انہیں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے، شریعت کے مطابق خواتین کے لیے الگ پولنگ اسٹیشن ہونا چاہیے۔ جامعہ منظور اسلامیہ لاہور میں پریس
پشاور (نیوز ڈیسک) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ووٹ قوم کی امانت ہے، الیکشن میں ہم عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ٹانک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 8 فروری کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)موسمیاتی تبدیلیوں سے رواں سیزن گندم کی فصل پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، گزشتہ دو ماہ سے بارش نہ ہونے سے روالپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال کے علاقوں میں گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے خطہ پوٹھوار میں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سےانتخابات میں آرمڈ فورسز کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا،جاری ضابطہ اخلاق کے تحت افواج پاکستان آرٹیکل 245 کے تحت عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کریں گی، سیکیورٹی کیلئے پولیس درجہ اول، سول آرمڈ فورسز اور افواج پاکستان ثانوی
پشاور( روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 کی سیکیورٹی کے لیے پشاور پولیس نے ہوم ورک مکمل کرلیا شہر میں مجموعی طور پر ایک ہزار 280 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، ان میں سے 577 کو حساس ترین، 655 کو حساس اور 48 کو نارمل قرار دیا گیا ہے ،ذرائع