جمعه,  07  اگست 2026ء

اسپیس ایکس کا 4 ٹن وزنی راکٹ چاند کی سطح سے ٹکرا گیا

اسپیس ایکس کا 4 ٹن وزنی راکٹ چاند کی سطح سے ٹکرا گیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا راکٹ چاند کی سح سے 5400 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہوئے ٹکرایا ہے جبکہ چلی کی ایک ٹیلی اسکوپ نے اس ٹکراؤ کے اثرات کے شواہد کو محفوظ کیا۔ یورپین سدرن آبزرویٹری (ای ایس او) کی