جمعرات,  05 نومبر 2026ء

اسلام آباد چیمبر کے انتخابات میں شفافیت یقینی بنائی جائے، ممبرشپ کا آڈٹ کرایا جائے: سید ندیم منصور

اسلام آباد چیمبر کے انتخابات میں شفافیت یقینی بنائی جائے، ممبرشپ کا آڈٹ کرایا جائے: سید ندیم منصور

راولپنڈی/اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کارپوریٹ ممبر اور فاؤنڈر ڈیموکریٹ گروپ کے صدر سید ندیم منصور نے مطالبہ کیا ہے کہ چیمبر کی ممبرشپ کا مکمل آڈٹ کرایا جائے اور انتخابات کے عمل کو شفاف بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس