جمعرات,  29 اکتوبر 2026ء

اسلام آباد پولیس کا مبینہ کارنامہ، نامعلوم ملزم کے مقدمے میں ایک سال بعد شہری گرفتار

تھانہ کوہسار کے مقدمے میں شہری کی نامزدگی، قانونی کارروائی پر سوالات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): اسلام آباد پولیس کے تھانہ کوہسار میں درج ایک مقدمے میں مبینہ طور پر ایک سال بعد شہری کو نامزد کرکے گرفتار کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس نے پولیس کے تفتیشی طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ شہری کے مطابق وہ ضلع