منگل,  21 اپریل 2026ء

اسلام آباد: سحر کامران کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے 54ویں قومی دن پر مبارکباد کا پیغام

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے، سحر کامران
رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران کا یو اے ای کے 54ویں قومی دن پر مبارکباد کا خصوصی پیغام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 54ویں قومی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں برادر ملک، اس کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں سحر کامران نے کہا کہ یو