







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): لائف اسٹائل ریزیڈنسی جی تیرہ اسلام آباد کے متاثرہ الاٹیز نے منصوبے کی تکمیل میں مسلسل تاخیرپر وفاقی حکومت، وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) سے فوری نوٹس لینے اورمنصوبہ فوری طور پر مکمل کرنے اور متاثرین کو ان کے